ملک کے دیگر خطوں کے طرح جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں بھی یوم آزادی کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔