Surprise Me!

زعفران ٹاؤن پانپور میں حضرت شیخ شریف الدین ولی عرف شوگہ بابا صاحبؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

2025-08-16 15 Dailymotion

عقیدت مندوں نے روحانی فیض حاصل کیا۔ آخر میں وادیٔ کشمیر اور ملک کی خوشحالی، امن وامان اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Buy Now on CodeCanyon