ایس ایس پی گاندربل نے کہا: اس واقعہ میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ پوری ایمانداری سے تفتیش کی جائے گی۔