حادثے کے فوراً بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے کیس درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔