لیفٹیننٹ جنرل گربیر پال سنگھ نے ’آپریشن سندور‘ میں نمایاں کارکردگی پر این سی سی کے 75,000 کیڈٹس کو سراہا۔