Surprise Me!

لیفٹیننٹ جنرل گربیر پال نے این سی سی کیڈٹس کی خدمات کو سراہا

2025-08-20 2 Dailymotion

<p>بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران  لیفٹیننٹ جنرل گربیر پال سنگھ نے ’’آپریشن سندور‘‘ میں این سی سی کے 75,000 کیڈٹس کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی ستائش کی۔</p><p>انہوں نے کیڈٹس کی جانب سے سول ڈیفنس اور اسپتالوں میں انجام دی گئی امدادی کارروائیوں کو کافی اہم قرار دیا۔ لیفٹیننٹ جنرل نے ’’ڈیگر وار میموریل‘‘ پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے ’’اتحاد اور نظم و ضبط‘ اور ’’نیشن فرسٹ‘‘ کے جذبے کو مقدم رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔</p><p>تقریب کے اختتام پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے این سی سی کیڈٹس اور عملے کو اعزاز سے نوازا گیا۔</p>

Buy Now on CodeCanyon