لیفٹیننٹ گورنر نے سنٹرل یونیوسٹی تولہ مولہ، گاندربل کے ایڈمنسٹریٹیو بلاک اور ایمفی تھیٹر کا افتتاح کیا اور طلبہ، اساتذہ سے خطاب کیا۔