اے رب العالمین! دنیا کے ہر انسان کی مشکلات آسان فرما، بیماروں کو شفا دے، پریشان دلوں کو سکون عطا فرما، بے آسرا لوگوں کو سہارا دے، اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔<br />یا اللہ! ہمیں ایسی نیند عطا فرما جو ہماری روح کو سکون دے، اور ایسا جاگنا عطا فرما جو ہمیں تیرے قریب لے جائے۔آمین یا رب العالمین!"<br />♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️