جموں وکشمیر کو ہارٹیکلچر سیکٹر میں ایک منفرد مقام حاصل ہے، جس میں خاص طور پر سیب اور اخروٹ کافی اہمیت کے حامل ہیں۔