بروقت کارروائی کے بعد تقریباً 50 گاڑیوں کو کامیابی کے ساتھ ریسکیو کیا گیا، جو اُس وقت قومی شاہراہ 244 پر پھنس گئی تھیں۔