خطاطی کو مصوری میں شامل کرکے سیرت نے اس فن کو تخلیقی انداز دیا۔ انہیں وادی اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔