جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں واقع اچھہ بل مغل گارڈن سرکاری آمدنی کا ایک ذریعہ ہے، جبکہ یہ خستہ حالی کا شکار ہے