وادی کشمیرمیں اس سال ناموزوں موسمی صورتحال کے پیش نظرسیب کی فصل لیف ماینر اور دیگر بیماریوں سے متاثر ہوئی ہے۔