Surprise Me!

یا اللہ! ہم سب مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرما، ہمارے دلوں کو سکون اور گھروں میں برکت عطا فرما۔ ہماری مشکلات آسان فرما، دکھوں کو دور کر دے، بیماروں کو شفا دے، قرض داروں کے قرض ادا کروا دے، بے روزگاروں کو روزگار عطا فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں ن

2025-08-27 1 Dailymotion

یا اللہ! ہم سب مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرما، ہمارے دلوں کو سکون اور گھروں میں برکت عطا فرما۔ <br />ہماری مشکلات آسان فرما، دکھوں کو دور کر دے، بیماروں کو شفا دے، قرض داروں کے قرض ادا کروا دے، بے روزگاروں کو روزگار عطا فرما، اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔ <br />یا اللہ! ہمیں ہدایت دے، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور اپنی رحمت سے ہماری زندگیوں کو آسان بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ <br />❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Buy Now on CodeCanyon