Surprise Me!

علاقہ بجوات سیالکوٹ ڈوب چکا ہے بجوات کا 60 فیصد سے زائد حصہ سیلابی ریلے میں ڈوب چکا ہیں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہنگامی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں اس وقت علاقہ بجوات کے گاؤں ٹبہ، مروال،کلیاں چنور، سخیال، شاہ پور، کوٹھے، پنڈی پترارہ ، چک

2025-08-27 4 Dailymotion

علاقہ بجوات سیالکوٹ ڈوب چکا ہے<br />بجوات کا 60 فیصد سے زائد حصہ سیلابی ریلے میں ڈوب چکا ہیں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہنگامی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں اس وقت علاقہ بجوات کے گاؤں ٹبہ، مروال،کلیاں چنور، سخیال، شاہ پور، کوٹھے، پنڈی پترارہ ، چک کھوجہ، سیڑھ، مہیال، بیلی منہاساں ، صدرپورہ ، کچھی ماند ، لونی، ککراں، مکمل سیلابی ریلے کی زد میں ہیں ہر کوئی مدد کے لیے پکار رہا ہیں مگر لوگوں کا ایک دوسرے سے رابطہ مکمل طور پر بند ہو گیا ہیں لوگ بے بس ہو گئے ہیں

Buy Now on CodeCanyon