پلوامہ میں سیلاب جیسی صورتحال کے بعد دریائے جہلم اورآبی ذخائر کےکناروں پررہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کا عمل شروع کیا گیا