جموں وکشمیر میں شدید بارش سے کئی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، حسنین مسعودی نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔