دریائے چناب میں 10 لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلہ ھیڈ قادر اباد کو بچانے کیلئے بند توڑ دئے گئے حافظ اباد سیالکوٹ نارووال سمیت پنجاب کے 8 اضلاع میں فوج طلب شہباز پور میں 2 بچے ڈوب کر جان بحق سرکاری سکولوں میں چھٹیاں بڑھنے کا امکان تفصیلات HDN کی اس رپورٹ میں