اے ہمارے رب اے ہمارے مالک جتنے مسلمان بھی سیلاب میں شہید ہوئے ہیں ان کی مغفرت فرما۔ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما اور جو بے گھر ہو گئے بے سہارا ہو گئے اللہ ان کی مدد فرما۔ بے شک تو مدد کرنے کے لائق ہے۔ تیری ہی ذات ہے جو بے نیاز ہے۔ اے اللہ ہم سب تیرے محتاج ہیں۔ اے اللہ ہم پر اپنا کرم فرما۔ امین یا رب العالمین<br />❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️