آفت زدہ بسوکیدار علاقے میں راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف اور پولیس اہلکار مصروف عمل ہیں۔