جموں۔سرینگر قومی شاہراہ بند ہونے کے بعد شاہراہ پر سینکڑوں مال بردار و مسافر گاڑیوں کی قطار دیکھی گئی۔ ڈرائیور کو مشکلات کا سامنا ہے۔