جموں وکشمیر ان دنوں سیلاب کی زد میں ہے، جموں میں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے جبکہ کشمیر میں سیاحتی مقامات متاثر ہوئے ہیں۔