جموں وکشمیر میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، سیلاب سے قومی شاہراہ مغل روڈ بھی کئی مقامات پر کھسک گئی ہے۔