Surprise Me!

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے بھاری تباہی، ریاسی اور رامبن میں کم از کم 11 افراد ہلاک

2025-08-30 12 Dailymotion

رامبن میں بادل پھٹنے سے کئی مکانات سیلاب میں بہہ گئے، جبکہ ریاسی میں بھی ایک رہائشی مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا ہے۔

Buy Now on CodeCanyon