مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف اور روزگار رام داس آٹھاولے نے میڈیا سے کہاکہ وہ وومنز کمیشن کےلیے وزیراعظم سے بات کریں گے۔