جموں وکشمیر کے سرینگر کے شہر صفاکدل میں ہارمونیم کارخانہ ہے،جس میں بیرون ممالک کے گلوکاروں کی ہارمونیم کی مرمت کی جاتی ہے۔