جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں گجر بکروال طبقے کے درجنوں افراد مال مویشیوں سمیت نالہ رنبی آرہ کے بیچوں بیچ درماندہ ہو گئے تھے۔