فوج پولیس اور سی آر پی ایف نے پانچ کلومیٹر تک کے علاقے کو سیل کردیا ہے اور تلاشی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔