جی اے میر نے الزام عائد کیا کہ اصل معاملات پر سے عوام کا دھیان ہٹانے کے لئے تنازعات کو ہوا دی جا رہی ہے۔