پلوامہ کے کسانوں کا کہنا ہے کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دھان کے علاوہ دیگر فصلیں بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔