بی جے پی کے ریاستی صدر ستیش شرما نے اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
2025-09-10 10 Dailymotion
جموں وکشمیر کےضلع پلوامہ میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا جائزہ لینےکیلئےبی جے پی کے ریاستی صدرستیش شرما نے اپوزیشن لیڈرسنیل شرما کے ساتھ دورہ کیا۔