تنہائی اور علاحدگی بھی بن رہی ہے خودکشی کا سبب: ماہر نفسیات ڈاکٹر جنید
2025-09-10 10 Dailymotion
سماج میں بدنامی کے ڈر سے ابھی بھی لوگ دماغی صحت پر بہت کم توجہ دیتے ہیں۔ مریض انزائٹی، ذہنی دباؤ، ڈپریشن قسم کے مرض سے جوجھ رہے ہوتے ہیں، وہ ماہر نفسیات کے پاس یا اسپتال جانے سے کتراتے ہیں۔