جے پور میں انٹرنیشنل کانفرنس انڈیا والو 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ یہاں دل کے والو سے متعلق بیماریوں پر بات کی گئی۔