نماز صرف ایک عبادت نہیں، بلکہ ایک نعمت ہے جو دل، دماغ، روح، جسم اور معاشرے کے لیے مفید ہے۔ جو لوگ نماز چھوڑتے ہیں، وہ نہ صرف ایک اہم فرض کو ضائع کرتے ہیں بلکہ دنیا و آخرت کے کئی انمول فائدوں سے بھی محروم رہتے ہیں۔<br />لہٰذا ہم سب کو چاہیے کہ<br />دفتر میں ہوں یا بازار میں، کسی بھی کام کج میں مصروف ہوں نماز ہر حال میں ادا کریں۔<br />♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️