وادی کشمیر میں ٹرانسپورٹ بحران کے سبب فروٹ ایسوسی ایشن شوپیان نے 14 اور 15 ستمبر تک منڈیوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔