جموں وکشمیرمیں سیلاب کے دوران مٹی کے تودے گرآنے سےجموں سرینگر قومی شاہراہ بند رکھی گئی، جس سے میوہ کاشتکاروں کو نقصان ہو رہا ہے۔