جموں وکشمیر میں سیلاب کے بعد کئی علاقوں میں پانی ابھی تک جمع ہے جس کے باعث بیماریاں پھیلنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔