واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کی تین اہم دفعات پر روک لگانے کا عبوری حکم صادر کیا ہے۔