انشل گرگ نے فروٹ گروورز سے گفتگو میں یقین دلایا کہ انتظامیہ سیب کے سیزن میں بغیر کسی رکاوٹ کے ٹرانسپورٹ کو یقینی بنارہا ہے۔