لوک سبھا ممبر روح اللہ مہدی نے انتظامیہ سے کشمیری معیشت اور باغبانوں کو مزید نقصان سے بچانے کے لئے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا۔