جموں وکشمیر سرینگر کے رکن پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے ہر برادری پر یکساں لاگو ہونے چاہئے