Surprise Me!

سرینگر-جموں قومی شاہراہ کی بندش، ہزاروں ٹن سیب، آلو، پیاز اور دیگر سبزیاں ٹرکوں میں سڑ گئیں، ڈرائیور فاقہ کشی پر مجبور

2025-09-16 7 Dailymotion

شاہراہ کی بندش نے سب سے زیادہ متاثر مویشیوں سے لدے ٹرکوں کو کیا۔ کئی بھیڑ اور بکریاں بھوک و پیاس سے مر گئیں۔

Buy Now on CodeCanyon