جموں وکشمیرمیں سیلاب کےایک ہفتے بعد بھی جموں سرینگرنیشنل ہائی وے بند رکھی گئی ہے،جس سےمیوہ کاشت کاروں کوبڑے پیمانے پر نقصان ہو رہا ہے