کیا پی ایم مودی ریٹائر ہو جائیں گے؟ بی جے پی کا دو ٹوک جواب، 'جن کے صدر کی عمر پچیاسی ہے وہ اٹھا رہے ہیں سوال
2025-09-17 2 Dailymotion
پی ایم مودی 75 سال کے ہوگئے ہیں۔ BJP ترجمان نے مودی کے ریٹائرمنٹ پر اٹھائے جانے والے سوالات پر کانگریس پر جوابی حملہ کیا۔