شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں آدھی رات کو لگنے والی آگ میں تین مکانات اور دو دکانیں پوری طرح خاکستر ہوگئیں۔