ضلع پلوامہ کے ترال میں فوج نےوالی بال ٹورنمنٹ کا اہتمام کیا تاکہ نوجوانوں کی توجہ کھیل کی جانب مبزول کرائی جائے۔