جموں وکشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے کے دعوے اور زمینی حقائق کے درمیان بڑھتا ہوا تضاد اب کھل کر سامنے آرہا ہے۔