جموں کشمیرمیں سیلاب سے کل ملا کر 11 پلوں کے ڈھانچوں کو نقصان پہنچا جس میں سے دس کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔