جموں وکشمیر کی قالین بین الاقوامی سطح پر شہرت رکھتی ہے،اب جدید ڈیزائن کو متعارف کروایا جارہا ہےاور خواتین کوتربیت بھی دی جارہی ہے۔