جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ایک رضاکار تنظیم میریج کونسل ترال نے پہلی مرتبہ سات ایسی بچیوں کی اجتماعی شادی کی۔